پاکستان میں سولر انرجی کی ترقی کا معیار
پاکستان میں سولر انرجی کی وسعت اور معیار اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو جہاں بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے ، ان میں سب سے بڑی نعمت سورج اور اس کی روشنی بھی ہے مگر ہماری بدقسمتی کہ ان 72 سالوں میں ہم کو کوئی اچھا حکمران نہیں مل سکا جو ان نعمتوں کو بروئے …